کلام الامام امام الکلام

مرکز افکار اسلامی تمام مومنین کی خدمت میں اعیاد رجبیہ بالخصوص ۱۳ رجب المرجب جشن مولود کعبہ(ع) کی پیشگی مبارکباد پیش کرتا ہے۔ اسی سلسلہ میں کلام امیرالمومنین(ع) سے بہتر آشنائی کے لئے مضمون پیش خدمت ہے: کلام الامام امام الکلام ملفوظات جناب امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام (نوشتہ جناب سید اطہر حسین … کلام الامام امام الکلام پڑھنا جاری رکھیں